ابھی اے دوست ذوقِ شاعری ہے وجہِ رسوائی تیری بستی میں ہم پر اور بھی الزام آئیں* گے اگر اب بھی ہمارا ساتھ تو اے دل نہیں* دے گا تو ہم اس شہر میں تجھ کو اکیلا چھوڑ جائیں گے