ابھی تم چھوڑ کر مجھکو نہیں جانا نہیں جان
ابھی کچھہ اشک باقی ھیں ھمارے چشم پرنم میں
ابھی کچھہ سانسیں اٹکی ھیں
ابھی تم چھوڑ کر مجھکو نہیں جانا نہیں جانا
بہت کچھہ کہنا ھے تم سے،بہت کچھہ سننا ھے تم سے
ابھی تک آس باقی ہے
امیدیں اب بھی باقی ھیں
ابھی دھڑکن ھماری چل رھی ھے،ایسی حالت میں
ابھی تم چھوڑ کر مجھکو نہیں جانا نہیں جانا
بہت کچھہ کہنا ھے تم سے،بہت کچھہ سننا ھےتم سے