ابھی تو سوچ میں کچھہ عکس باقی ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWابھی تو سوچ میں کچھہ عکس باقی ھے
شاھد وہ کبھی لوٹ کر آ جائے
کچھہ دیر رک جاؤں
ابھی میری سوچوں میں عداوت باقی ھے
سبب میری سانسوں میں بغاوت باقی ھے
چبھن محسوس کرتی ھے خوف کے آثار
More Sad Poetry






