ابھی جی بھر کے اس نے بھی جلانا ہے ذرا ٹھہرو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مجھےعادت سلگنے کی پڑی ہے ایک مدت سے
ابھی جی بھر کے اس نے بھی جلانا ہے ذرا ٹھہرو

Rate it:
Views: 487
24 Dec, 2015