ابھی خوشیاں ہیں آنکھوں میں زرا سی روشنی بھی ہے اگر با غور دیکھو تو کہیں لالی بھی ہو شاید مگر جاناں تمہیں اب کون سمجھائے کہ جب بھی رات ہوتی ہے تمہاری بات ہوتی ہے انہی با ضبط آنکھوں سے بہت برسات ہوتی ہے