ابھی لوٹ آؤ

Poet: Sahil By: Saira Sahil, hafizabad

اس سے بات کر کے خود کو گنوا دیا ہے میں نے
چاہتوں کا نجانے کیا صلہ لیا میں نے

کون کہاں کسں مقام پر ہے
اس کو پانے کے لیے خود کو بھلا دیا ہے میں نے

Rate it:
Views: 404
08 Dec, 2010