اتحاد

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2,

 عجم میں ہے شعور' عرب دولت سے مالا مال
پھر بھی ہم مجبور کیوں ' ہے یہ الگ سوال

ہے داخلی عمل میں سقم سب ہیں منتشر
ہو اتحاد ان میں اگر ' ہو جائیں لازوال

Rate it:
Views: 718
16 Apr, 2011
More Political Poetry