اتحاد کے بغیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم اب شکار ہیں تقسیم درتقسیم کےعرب وعجم کےبعد
اس زمیں پرملی اماں اہل ایماں کو دن میں نہ رات میں

ہیں مسلمانوں کی بڑھتی تعداد سےخائف کافرو مشرک
اتحاد کے بغیر نسل کشی رک جائے، ہےناممکنات میں
 

Rate it:
Views: 731
18 Sep, 2019
More Political Poetry