اتحادی حکومت

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

پھر حکومت سے الگ ہو جائیں گے٬ کی دھمکیاں
پھر وہی مطلب پرستی پھر سے سودے بازیاں

اپنے اپنے فائدے پر ہر جماعت کی نظر
یہاں کسے پرواہ کہ دیکھے قوم کا سود و زیاں

Rate it:
Views: 584
13 Jun, 2010
More Political Poetry