اتمام قلب سے خود کو۔۔۔

Poet: Azhar Sabri By: Azhar Sabri, New Delhi

اتمام قلب سے خود کو وطن کیا میں نے
جرآت تن سے یادوں کو کفن کیا میں نے

غضب ہر پل کو نہارے دل میں رکھا
بسر ہر را ز وفا کو دفن کیا میں نے
 

Rate it:
Views: 438
09 Oct, 2014