اتنی گزارش ہے

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

قسمت سے گلہ نہیں، میں اس کا قصور کیوں جانوں
وہ میرا نہ ہو سکا تو، میں برا کیوں مانوں

یہ تو حق ہے اسے، وہ جس کو چاہے پیار کرے
وہ چاہے کسی پہ مر جائے، یا جان اپنی نثار کرے

میں نے کچھ مانگا نہیں اس سے، فقط اتنی گزارش ہے
میرا خیال اگر نہیں اس کو، تو نہ مجھے بے قرار کرے
 

Rate it:
Views: 479
26 Aug, 2009