وہ جو باعث دل تسكين رھا وہ كسی اور كی نظر كا وكيل رھا مجھے اس كے قرب كی تلاش تھی وہ جو فريب ہستی ميں پنہاں رھا اجاڑ كے وہ بستی ميرے يقين كی بےتاب تھا ذلت كے زياں ميں رھا