Add Poetry

اجریں وفا کیا اور اجریں خطا کیا تھی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Sadui Arabia

اجریں وفا کیا اور اجریں خطا کیا تھی
تم نہیں تو پھر قبولیت دعا کیا تھی

ٹوٹ چکا تھا محل خوابوں کا
پھر مٹی کے ُبت میں انا کیا تھی

میری تکلیف سمجھ کر بھی وہ کیوں نہیں سمجھا
جیسے حل موت بعد ۔ علاجیں دوا کیا تھی

اتنا اصول پسند تو وہ پہلے کبھی نا تھا
پھر آج اصولوں کو نبھانے کی ضرورت کیا تھی

کتنی گرد غبار جم گئی ہیں بے جان رشتوں پے
پھر آج آنئیے میں جھانکنے کی بے خودی کیا تھی

مددت سے نا دیا اک جام پیاسے کو ساقی نے
پھر آج مکدے میں تماشے کی وجہ کیا تھی

ہم تو چپ چاپ ہی لوٹ آئے تھے تیری خوشی کی خاطر
پھر مددتوں بعد آج ہمارے حال پوچھنے کی ادا کیا تھی

Rate it:
Views: 424
20 Sep, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets