اجنبی
Poet: Parveen Shakir By: Shazia Hafeez, Attockکبھی زندگی میں اگر تو اکیلا ہو
اور درد حد سے گزر جائے
آنکھیں تیری
بات بے بات رو پڑیں
تب کوئی اجنبی
تیری تنہائی کے چاند کا نرم ہالہ بنے
تیرے زخموں پہ مرہم رکھے
تیری پلکوں سے شبنم چنے
تیرے دکھ کا مسیحا بنے
More Sad Poetry







