میں نے سوچا تھا میرا بھی خوشیوں بھرا گھر ہوگا
آساؤں امیدوں سے بھرا میرا گھر ہوگا
خواب تو بہت دیکھے تھے میں نے اسکے
ٹوٹ گئے سب کبھی سوچا نہ تھا ایسا بھی ہوگا
اب تو اجڑے دیار میں میں رہتا ہوں تنہا
میری زندگی میں کوئی لمحہ ایسا بھی ہوگا
غموں کی دنیا میں رہتا ہوں میں ہر وقت
ناجانے اب یہ وقت کیسا ہوگا
تنہا ہوں میں اس بھری دنیا میں اکرام
اب کوئی ایسا ملے جو میرا ہم سفر ہوگا