اجڑے دیار
Poet: By: Syed Imran Ali, Karachiاس اجڑے دیار میں اتنا اندھیرا کیوں ہے
آج پھر دل اُداس کیوں ہے
پھر کہیں کوئی شہنائی بجی ہوگی
اس لیے دل آج اُداس یوں ہے
More Sad Poetry
اس اجڑے دیار میں اتنا اندھیرا کیوں ہے
آج پھر دل اُداس کیوں ہے
پھر کہیں کوئی شہنائی بجی ہوگی
اس لیے دل آج اُداس یوں ہے