خود کو جلا کے روشنی کر دی تھی چار سو کچھ خود کُشی سے فیصلے کرنے پڑے ہمیں پھر وصل نا مراد کی خواہش میں مر گئے اور ہجر کے عذاب بھی سہنے پڑے ہمیں