احترام
Poet: زیدیہ عباسی By: زیدیہ عباسی, Chaklala RWPکبھی نیند میں
کبھی ہوش میں
تو جہاں بھی ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی
نہ زبان ہلی
کبھی خواب میں
کبھی روبرو
تو جہاں بھی ملا تجھے پا کر
نہ بولی بند لبوں کی بولیاں
نہ سنی چپ کی شوخیاں
More Sad Poetry






