احترام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہماری جنگ صرف ان ہی لوگوں کے خلاف ہے
عمل قتل وقتال کو جو دنیا میں عام کرتے ہیں

اک فردکا قتل ناحق پوری انسانیت کا قتل ہے
مسلمانان عالم انسانیت کا احترام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 563
03 Sep, 2015
More Political Poetry