احساس

Poet: Ghani Ur Rehman Anjum By: Ghani Ur Rehman Anjum, islamabad

 آج وہ ہم میں نہیں ہیں
مگر وہی باتیں
ان کا احساس دلاتے ہیں
کہ پہلے کی طرح
ہر جگہ ہر کسی کے دل میں ہیں
کہیں نغمات کی صورت
کہیں غزل کی طرح

(قتیل شفائی کیلئے لکھی گئی ایک آزاد نظم)

Rate it:
Views: 564
01 Feb, 2010