احساس

Poet: By: Sohaib Suleman, Lahore
Ehsas

دل نادان آج اداس بہت ہے
کوئی دور ہوتے ہوئے بھی پاس بہت ہے
کس قدر ہیں لوگوں سے مراسم میرے
پھر بھی تیری کمی کا احساس بہت ہے

Rate it:
Views: 1329
16 Nov, 2007