احساس

Poet: By: shahnawaz tarakzai, peshawar

اس کو احساس دلایا ہے تو ملتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو ہر روز ملا کرتا تھا

اب وہ مجھ سے میری ہر بات کے معنی پوچھے
جو میری سوچ کی تحریر پڑھا کرتا تھا

Rate it:
Views: 1085
14 Apr, 2008