احساس

Poet: Jiya Syed By: Rahat, kharchi

کبھی احساس ہو تمھیں میرے جنون کا
میرے عشق میری محبت کا

تو فقط اتنا کر لینا
مجھے اپنا کہہ لینا

Rate it:
Views: 422
27 Nov, 2010