احساس

Poet: SHAYAN GHULAMI By: shayan ghulami, ABU DHABI

تصویر سے دیتا ہوں تسلی میرے دل کو
ورنہ یہ جدائی مجھے جینے نہیں دیتی

Rate it:
Views: 493
09 Sep, 2015