احساسِ تنہائی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اندھیرے میں بھی گمان ! اپنے ہی سائے کا ہوتا ہے
شمع جلاؤ ! احساسِ تنہائی کا کچھ تو اثر زائل ہو
 

Rate it:
Views: 253
11 Jun, 2024
More Sad Poetry