احسان کر دو
Poet: HUMA By: HUMA-IMRAN, AL-KHOBAR دوستوں کو ان کی شادی کی شام مبارک ھو
ھمارے ہونٹوں کو بس ایک جام مبارک ھو
دل نادان کوکیسے سمجھائںوہ اب ھمارا نہیں
اس کے بنا دنیا میںجینے کا کوئ تصور نہیں
جاتے جاتے مجھ پر اپنا ایک احسان توکر دو
اپنے ہاتھوں سے مجھے زہر کا پیالا تو پلادو