احمق

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

ارے احمق!
تم رو رہے ہو
پاگل کبھی لڑکے بھی روتے ہیں
وہ تو نہیں روتے
پھر تم کیوں رو رہے ہو
چلو آنسو پونچھ لو
کوئی دیکھ لے گا تو کیا کہے گا

Rate it:
Views: 684
16 Nov, 2008