میری پلکوں کے عرش سے جنم لیا اس نے گزار کر میرے رخسار کے شھر میں مختصر سی زندگی میرے ھاتھ کی زمین میں دفن ھوا بس اک آنسو تھا جو میرے اختیار میں تھا