اختیار کی ایک کوشش
Poet: Perveen Shakir By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIاختیار کی ایک کوشش
اگر بن میں رہنا مقّدر ہے
اوریہ اک طے شدہ امر بھی ہے
کہ ہر بن میں بس بھیڑیے منتطر ہیں میرے
تو یہ سوچتی ہوں
کہ اس صورتِ حال میں
کیوں نہ پھر
اپنی مرضی کے جنگل میں ہی جا بسوں
More Sad Poetry






