اختیار ہی نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

عموماً لوگ ان لوگوں کو پسند نہیں کرتے
جو لوگ کِسی کو پسند کر بیٹھتے ہیں
جبکہ پسند ناپسند پہ تو کوئی اختیار ہی نہیں

Rate it:
Views: 657
21 Oct, 2013