اخری بال تک لڑنا ہے کون ہو گا اوٹ یہ نہیں معلوم

Poet: نعمان باقی By: نعمان باقی , Karachi

اخری بال تک لڑنا ہے کون ہو گا اوٹ یہ نہیں معلوم
کون کرے گاپھر اس کو بیل اوٹ یہ نہیں معلوم

قوم منتظر ہے پھر سے منتظر ہے کیا خبر ہے
کس کروٹ بیٹھے گا یہ اونٹ یہ نہیں معلوم

Rate it:
Views: 799
09 Apr, 2022
More Political Poetry