اداس

Poet: رفیق حسرت By: رفیق حسرت, Kot adu

‏کسی کی یاد نے چھوڑے ہیں ایسے نقش کہ
ہم اداس نہ بھی رہیں تو اداس لگتے ہیں

Rate it:
Views: 171
29 Mar, 2025