اداس

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

کبھی کھبی دل اتنا اداس ہوتا ہے
کہ بھیڑ میں بھی تنہائی کا احساس ہوتا ہے

ڈھونڈتے ڈھونڈتے اک عمر گزر جاتی ہے
پہچان نہں سکتے جو اتنے پاس ہوتا ہے

نکل جاتا ہے وقت ہمارے ہاتھوں سے
جو وقت ہمارے لیے خاص ہوتا ہے

Rate it:
Views: 1600
15 Aug, 2008