اداس ، اداس

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

تیرے بن
گزر رہی ہیںمیری شامیں
بہت اداس اداس
کیاتیری بھی میرےبن
گزر رہی ہیںشامیں
بہت اداس اداس
بہت دن ہو گئےہیں
تجھےدیکھےہوئےہمیں
دن گزر نہیںرہےمگر
گزر رہےہیں
بہت اداس اداس
جب تک تمہیں نہ دیکھیں گے
ہم بھی رہیں گے
بہت اداس اداس
ہاں
تیرے بن
گزر رہی ہیں میری شامیں
بہت اداس اداس

Rate it:
Views: 562
06 Nov, 2011