اداس دن

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, haroona abad

آج دن بہت اداس لگا
آج گرمی کی پہلی دھوپ لگی
آج تیری یادوں کی تپش بہت لگی
آج دن بہت اداس لگا
شام کا وقت بہت تنہائی کا ہوتا ھے
آج ڈھلتے سورج میں تیرا سایہ لگا
آج مجھے دن بہت اداس لگا

Rate it:
Views: 523
30 Mar, 2012