اداسی

Poet: By: NS, Lahore

کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
چپ چاپ جب چھوڑ جاتیں ہیں ٹوٹ کر چاہنے والے

Rate it:
Views: 454
05 Feb, 2010