اداسی کی وجہ
Poet: NS By: NS, Lahoreمیرے دل کا جو
تمہارے دل سے روشتہ ہے
میری روح کا جو
تمہاری روح سے تعلق ہے
فاصلوں کے رمیاں جو
تصور کا سلسلہ ہے
وہ رشتہ٬ وہ تعلق، وہ سلسلہ
مجھ سے بار بار کہہ رہا ہے
تو خوش نہیں اداس ہے
تو مطمئن نہیں پریشان ہے
بس ایک بار کہہ دو
ایسا نہیں کچھ نہیں ہے
بس ایک بار کہہ دو
میری اداسی کی وجہ یہ نہیں ہے
More Sad Poetry






