ادھور سوال
Poet: Aisha Mushtaq By: Aisha Mushtaq, karachiوہ شخص کہ جس نے مجھے آباد رکھنے کی
میرا ساتھ دینے کی
بہت سی قسمیں کھائی تھیں
بہت سے عہد نبھانے کے
اتنے عہد باندھے تھے
کوئی پوچھے تو اسے ھمدم
مجھے برباد کر کے وہ
کہاں آباد ہوتا ہے
More Sad Poetry







