ادھوری نظم

Poet: Nazia Haidar By: Binte Shafi Haidar, Karachi

اس دنیا میں بہت رہ لیے نازی
چلو اب کسی پُرسکون جگہ چلتے ہیں
بلاوا آیا ہے اب تو جانا پڑے گا
قدم اٹھاتے ہیں تو انگاروں سے پائوں جلتے ہیں
میرے اختیار میں نہیں نصیب کا لکھا مٹا پانا

Rate it:
Views: 510
01 Jul, 2016