ارمان
Poet: Nuzhat By: Nuzhat Parveen, karachiاے میری روح کے ارمان اب کہاں گم ہے
 میں کہ اب ہجر میں تڑپوں مرغ بسمل کی طرح
 
 اک آگ لگا دی تو نے دل میں میرے
 جس سے اک مہک سی اٹھی وہ بھی صندل کی طرح
More Sad Poetry
اے میری روح کے ارمان اب کہاں گم ہے
 میں کہ اب ہجر میں تڑپوں مرغ بسمل کی طرح
 
 اک آگ لگا دی تو نے دل میں میرے
 جس سے اک مہک سی اٹھی وہ بھی صندل کی طرح