Add Poetry

اس بار رنگینی بہار میں کچھ کمی تھی

Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabad

اس بار رنگینی بہار میں کچھ کمی تھی
رنگین تھا تیری یادوں کا موسم

سب گلوں میں وہی نظر نہ آیا
سینچہ کرتے تھے جسے لہو سے ہم

جن فضاؤں میں خوشبو تھی تمہاری
آج بے وجہ سی اداسی ہے اور غم

نغمہ زندگی سے معمور تھے سب راگ
جانے آج انکی لے تھی بہت مدھم

قافلے والے بہت آگے نکل گئے
اور سمیٹتے ہی رہے خود کو ہم

دل کا موسم اچھا ہو تو خوش ہیں
ورنہ موسم گل میں بھی روئے بہت ہم

Rate it:
Views: 336
19 Oct, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets