Add Poetry

اس زندگی میں کوئی تو بھی نقص ڈھونڈ لے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

اس زندگی میں کوئی تو بھی نقص ڈھونڈ لے
اب آئینے کے پار کوئی عکس ڈھونڈ لے

تہنائیوں کی بھیڑ میں گمنام ہو یہاں
تجھ کو بھی کوئی پیار کرے شخص ڈھونڈ لے

یہ آندھیوں کا شہِٰر ہے جینا بھی ہے تجھے
پربت کے پار زندگی کا حبس ڈھونڈ لے

گر تجھ کو میری ذات سے ہی دل لگی نہیں
کوئی تو میرے پیار کے برعکس ڈھونڈ لے

شب کا چراغ آج بھی بجھنے کو آگیا
وشمہ طلوعِ سحر سا ہی رقص ڈھونڈ لے

Rate it:
Views: 74
24 Jul, 2023
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets