اس سے بچھڑ کا دل رویا بہت تھا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiاس سے بچھڑ کا دل رویا بہت تھا
بے بسی کا عالم سہانا لگا بہت تھا
اس نے تعارف تو کرایا نہیں اپنا
مگر وہ جانا پہچانا لگا بہت تھا
گھروندے بہا کر لے گیا ساتھ
پانی نے زور دکھلایا بہت تھا
نہیں ہو سکا جانبر مریض عشق
طبیب نے نسخہ آزمایہ بہت تھا
ہو گئے ہاتھ فگار ملتے ملتے
عشق کا روگ ہم نے لگا بہت تھا
More Sad Poetry






