اس سے مل کے عنبر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

اس سے مل کے عنبر بس دیکھنا ہے یہ
مجھ سے بچھڑ کے اب بھی کیا مطمئن ہے وہ

Rate it:
Views: 498
17 Nov, 2015