اس سے ملاقات کی صورت نہیں رہی

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

اس سے ملاقات کی صورت نہیں رہی
شاید اسے اب ہماری ضرورت نہیں رہی

نہیں ہے اسے تڑپ ہم سے ملنے کی اب
ہمارے دل میں بھی کوئی چاہت نہیں رہی

پہلے سے نہیں ہیں قائم عشق کے سلسلے
دل میں اب دکھ سہنے کی ہمت نہیں رہی

Rate it:
Views: 709
17 May, 2014