اس شخص پر اعتبار بھی بہت تھا

Poet: Salma Meerani By: Salma Meerani, DGKhan

جسے چاہتے تم بسا لیتے من کی دنیا میں
ہمیں تو تیرے دل کا اک گوشہ ہی بہت تھا

چاہا بھی بہت تھا اسے سوچا بھی بہت تھا
اس شخص پہ ہمیں بھروسہ بھی بہت تھا

Rate it:
Views: 455
23 Feb, 2015