اس شہر میں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اس شہر میں لوگ بڑے ٹیڑھے ملتے ہیں
کوئی اپنا نہیں ٰیہاں سب اجنبی چہرےملتےہیں

تیرا بھی حال کچھ میرے جیسا ہی لگتا ہے
میرے پاس آہم پیار سے گلےتیرےملتےہیں

Rate it:
Views: 399
16 Jan, 2016
More General Poetry