اس شہر میں ًمیرا ایک حبیب تھا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس شہر میں میرا ایک حبیب تھا
 جو دل کی دھڑکنوں سےقریب تھا
 
 اس کےچھونےسےشفا ملتی
 میرامحبوب ہی میرا طبیب تھا
 
 زندگی کےسفر میں جب بچھڑا
 تو جانا وہ نہ میرانصیب تھا
More Sad Poetry






