اس شہر کے مکینوں نے ہم سے
Poet: Mohammed Thir Ahmed By: Mohammed Tahir Ahmed, lahoreاس شہر کے مکینوں نے ہم سے ہمارا حق یوں چھینا ہے
کہ جیسے اَنہوں نے عُمر بھر یہیں پے جینا ہے
یوں لگتا ہے کر ان کو بھول گیا ہے کہ کوئی ہے جو
سنے گا دعائیں ہمارے بھی کہ ہمارا خدا بھی بینا ہے
More Sad Poetry






