اس نے دیکھا بھی تو کیا، اس نے نہ دیکھا بھی تو کیا
Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIسو گئے لوگ کہ آزاد ہوُئے
کوئی آواز سلاسل میں نہیں
کیوں بھوُلے ہوُئے ہیں صدیوں سے، انداز بپھر کر چلنے کا
پیاسے دریاؤں کو مژدہ ہو، وقت آگیا برف پگھلنے کا
اپنی نظروں میں بھی ہم اک لفظِ بے مفہوم ہیں
اس نے دیکھا بھی تو کیا، اس نے نہ دیکھا بھی تو کیا
یہ اور بات، خُدا بھی نہ مُجھ کو یاد رہا
تری وفا پہ قیامت کا اعتماد رہا
نظر میں شرم ہے، لب نیم وا ہیں، چہرہ گلاب
سحر کی ساری صباحت ترے جمال سی ہے
More Sad Poetry






